یاسر حسین کو اقرا کے نام کا ٹیٹو بنوانے پر مداحوں سے تنقید کا سامنا

پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے مقبول اور معروف اداکار جنہوں نے حال ہی میں شادی کی. اور اپنی نئی زندگی کا آغاز کیا. یہ وہ جوڑی ہے جو سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے اپنے مداحوں سے جڑے رہتے ہیں. اور انہیں اپنی اپ ڈیٹ دیتے رہتے ہیں.
حال ہی میں یاسر حسین نے اپنی اہلیہ اقراء عزیز کے نام کا ٹیٹو اپنے بازو پر بنوایا. اور اپنی محبت کا اظہار کیا. اور اپنے مداحوں سے اس کو شیئر کیا. جس پر ان کے فین نے ان کو خوب آڑے ہاتھوں لیا
سوشل میڈیا پر اس جوڑی کو اکثر تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے. جس پر یاسر حسین نے بھی خوب جواب دیئے. اور مداحوں کو ان کی حد میں رہنے کا بھی کہا گیا

یاسر حسین کی اس تصویر پر مداحوں کی جانب سے ملے جلے تاثرات تھے. لیکن زیادہ تر مداحوں کا یہی کہنا تھا کہ یہ ایک حرام کام ہے. ایسے کام نہ ہی کرنے چاہیے اور نہ ہی ان کی تشہیر کرنے چاہیے. ہمارا مذہب ہمیں ایسے حرام کاموں کی اجازت نہیں دیتا

اپنا تبصرہ بھیجیں