سندھ میں میٹرک کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے

سندھ کے تمام سرکاری اور نجی ادارے کورونا وائرس کی وجہ سے بند ہیں. اس کے باوجود سیکرٹری بورڈز اینڈ یونیورسٹیز ریاض الدین نے ہدایات جاری کی کہ میٹرک کے امتحانات جو شیڈول طے کیا گیا تھا اس کے مطابق ہی ہوں گے. ان میں کسی قسم کی تاخیر نہیں ہو گی. سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات کا آغاز 16 مارچ سے ہوگا
میٹرک کے امتحانات کے لیے جو شیڈول طے کیا گیا تھا وہی رہے گا. جس کے لیے تمام طلبہ کو ایڈمٹ کارڈ اور شیڈول کی فراہمی وقت پر کی جائے گی. تاکہ وہ امتحانات میں بیٹھ سکیں

اپنا تبصرہ بھیجیں