’بے بی شارک‘ کو یو ٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھے جانے کا اعزاز حا

بچوں کے پسندیدہ گیت ’بے بی شارک‘ نے مقبولیت میں یوٹیوب کی تمام تر ویڈیوز کو پیچھے چھوڑ دیا اور اب یہ یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھا جانے والا گیت بن گیا ہے۔

پنک فونگ کی جانب سے خاص بچوں کے لیے بنائے جانے والے گیت ’بے بی شارک‘ کو یوٹیوب پر اب تک 7 ارب سے زائد صارفین نے دیکھا ہے۔

بچوں کا سب سے پسندیدہ یہ گیت جون 2016 میں یوٹیوب پر اپ لوڈ کیا گیا تھا جس کے بعد 4 سال کے عرصے میں اس گیت نے یوٹیوب کی تمام ویڈیوز میں سب سے زیادہ مقبولیت حاصل کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں