نئے شادی شدہ جوڑوں نے اپنی عید کیسے منائی؟

حال ہی میں پاکستان شوبز انڈسٹری کے متعدد اداکار اور اداکاراؤں نے آپس میں شادیاں کیں اور اپنی نئی زندگی کا آغاز کیا . اس آغاز کے ساتھ ہی انہوں نے اپنی پہلی عید الاضحیٰ بھی منائی .جس کی کچھ تصاویر انہوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی . اور اپنے مداحؤں‌کو بھی عید کی خؤشیوں کی مبارکباد دی. مداحوں کی جانب سے بھئ ان تصاویر کو خؤب پسند کیا گیا .
آئیں ہم آپ کو ان نئے شادی شدہ جوڑوں کی تصآوہر دکھاتے ہیں .اگر آپ نے اب تک نہیں دیکھی
حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کے ساتھ اپنی پہلی عید الاضحیٰ منائی۔ اپنی تصاوہر میں وہ آپس میں بہت خوش نظر آ رہے تھے

رواں سال مئی میں اچانک شادی کرنے والی اداکارہ حنا الطاف نے آغا علی کے ساتھ اپنی پہلی عیدالاضحیٰ منائی. اور اپنی تصاویر شیئر کی . یہ جوڑا ویسے بھی اپنی تصاویر اپنے مداحؤں‌ سے شیئر کرتا رہتا ہے

مقبول ترین اداکار جوڑی اقراء عزیز اور یاسر حسین نے شادی کے بعد پہلی عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنا فوٹو شوٹ کرایا اور مداحوں کی خوب داد سمیٹی۔ اپنی ان تصاویر میں دونوں بہت خوبصورت لگ رہے تھے

اداکارہ نمرہ خان نے بھی شادی کے بعد اپنی پہلی عید الاضحی لندن میں اپنے شوہر کے ساتھ منائی۔ اور اس کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی

اپنا تبصرہ بھیجیں