سال 2020 کی ٹاپ گھڑیاں کونسی ہیں؟

ٹیکنالوجی کے میدان میں آئے روز تبدیلیاں دیکھنے میں آتی ہیں کیونکہ ہر دن ہی ایک نئی ایجاد سامنے آ رہی ہوتی ہے، حال ہی میں معروف ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے اپنی نئی اسمارٹ واچ متعارف کرائی ہے جس کے ہر جگہ چرچے ہو رہے ہیں۔

آج ہم آپ کو 2020 کی 10 بہترین اسمارٹ واچز کی فہرست کے بارے میں بتائیں گے، اس فہرست میں تمام اسمارٹ واچز بنانے والی کمپنیوں کی گھڑیوں کو ان کی خصوصیات کی بنیاد پر فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

اس فہرست میں اسمارٹ واچز کے ڈیزائن، خصوصیت، بیٹری اور قیمت کو دیکھتے ہوئے درجہ بندی کی گئی ہے، تو چلیں دیکھتے ہیں کہ سال 2020 کی ٹاپ 10 اسمارٹ واچز کون سی ہیں؟
سام سنگ گیلکسی واچ

ایپل واچ 5

سام سنگ گیلکسی واچ ایکٹو 2

فوزل اسپورٹ

ٹِک واچ ای 2

فٹ بٹ ورسا لائٹ

فٹ بٹ ورسا 2

اونر میجک واچ 2

ایپل واچ 4

یہ وہ تمام گھڑیاں ہیں جو اس سال کی ٹاپ 10 بہترین گھڑیوں میں جگہ بنا سکی ہیں. اور کافی مقبول بھی ہو رہی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں