منڈی بہاؤالدین میں ہونے والی ایک شادی میں ملکی اور غیر ملکی نوٹوں کی بارش

منڈی بہاؤالدین میں ہونے والی ایک شادی میں ملکی اور غیر ملکی نوٹوں کی بارش کردی گئی. یہ شادی ایک تاجر کے بیٹے کی تھی. جس میں لوگوں کا بہت ہجوم تھا. پیسے لوٹانے والے بھی بہت تھے. اور جنہوں نے پیسے پکڑنے تھے ان کا بھی ایک ہجوم برپا تھا. شاری کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی

تاجر کی شادی پر موجود کئی لوگ نوٹ لٹا رہے تھے. جبکہ نوٹ لوٹنے والے لوگ بھی بے شمار تھے. اور کچھ لوگوں نے پیسے لوٹنے کے لیے جال کا استعمال کیا. تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ پیسے لوٹ سکیں
اس منظر کی بہت سے لوگوں نے ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر وائرل کر دی

اپنا تبصرہ بھیجیں