شہزاد رائے کی اپنے مداحوں‌کو نصیحت

معروف گلوکار اور سماجی رہنما شہزاد رائےنے لوگوں کو کورونا سے بچنے کے لیے پیغام دیا ہے۔ اور نصیحت کی ہے کہ تمام لوگ اپنا خاص خیال رکھیں‌
شہزاد رائے نے اپنے پیغام میں کہا ہےکہ کورونا کے باعث دیگر بیماریوں میں مبتلا افراد اپنا خاص خیال رکھیں، مہلک بیماریوں میں مبتلا افراد کو چاہیے کہ کورونا میں خاص احتیاط کریں۔ اور احتیاطی تدابیر کو خاص طور پر اپنائیں‌. تاکہ وہ وائرس سے بچ سکیں

شہزاد رائے نے تھیلیسیمیاء مائنر کے مریض کی طبی صورت کی رپورٹ کا لنک بھی ٹوئٹ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں