پاکستانیوں نے رواں سال کس شخصیت کو سب سے زیادہ انٹرنیٹ پر سرچ کیا؟

عالمی سرچ انجن گوگل نے پاکستان میں سال 2020 میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے موضوعات کی فہرست جاری کردی۔

گوگل نے پاکستان سرچ کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا ہے جس میں سال 2020ء کے دوران پاکستان میں گوگل پر تلاش کے اجتماعی رجحانات کی عکاسی کی گئی ہے، تاہم، کسی بھی دوسرے سال کی مانند، اس سال بھی پسندیدہ کھیل پر مبنی رجحان تمام اقسام کی تلاش پر چھایا رہا۔

سنہ 2020ء میں سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی شخصیات درج ذیل ہیں

ماروی سرمد
عظمیٰ خان
جوبائیڈن
علیزے شاہ
حریم شاہ
مناہل ملک
فلک شبیر
عاصم اظہر
اَسراء بیلجک (ترکش اداکارہ)
سارہ خان

اپنا تبصرہ بھیجیں