نصرت بھٹوکالج لیاری میں پرنسپل اور اساتذہ خود کالج میں جھاڑو لگانے پر مجبور

نصرت بھٹوکالج لیاری میں پرنسپل و اساتذہ خود کالج کی صفائی پر مجبور ہوگئے۔
کالج پرنسپل کا کہنا ہے نصرت بھٹو کالج لیاری کیلئے سرکاری کاغذوں میں 4 خاکروب تعینات ہیں جن میں سے تین کا کوئی وجود نہیں اور ایک خاکروب کچھ دن آیا اس کے بعد غائب ہوگیا۔ وہ بھی نہیں‌آیا . جس کے بعد پرنسپل خود صفائی پر مجبور ہو گئے
پرنسپل کا کہنا تھا کہ کئی بار حکام کو شکایت کی مگر کوئی بھی اس پر عمل نہیں‌ہو گا
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہےکہ پرنسپل کی شکایت کے بعدبھی حکام خاکروب کی حاضری یقنی نہیں بناسکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں