اب ٹیکس نہ دینے والے ایف بی آر کی پکڑ میں‌ ہو ں گے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور نادرا کے درمیان مفاہمت مکمل ہو گئی ہے جس کے مطابق نادرا، ایف بی آر سسٹمز جوڑنے سےٹیکس دہندگان کوخدمات کی فراہمی بہترہوگی اور ایسے افراد کی نشاندہی کا موقع ملے گا جو ٹیکس دائرے سے باہر ہیں۔
اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ ایف بی آر کے سسٹم کو دیگر اداروں کے ساتھ جوڑنے کی بھی راہ ہموار ہو گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں