ڈرائیونگ کے دوران کی جانے والی 4 غلیطاں کیا ہیں؟

ٹریفک کے دوران ڈرائیور حضرات متعدد غلطیاں کرتے ہیں‌. جو کہ حادثآت کا باعث بنتی ہیں .تو آئیے آج ہم آپ کو ان غلطیوں کی نشاندہی کر کے بتاتے ہیں‌. یہ غلطیاں‌ عام طور پر سگنل پر کی جاتی ہیں‌. جو بعد میں‌ حادثے کا باعث بنتی ہیں

1- ڈرائیورز سگنل پر ہارن غلط طریقے سے استعمال نہ کریں

2- زیبرا کراسنگ پر گاڑی کھڑی سے گریز کیا جائے

3-ڈرائیورز گاڑی ٹیڑھی کر کے نہ کھڑی کریں

4-ٹریک بدلنے کے لیے گاڑیوں سے گزرنے کی کوشش نہ کریں

اس حوالے سے محکمہ ٹریفک نے کہا کہ تمام ڈرائیورز سگنل پر ٹریفک نظام کی پابندی کریں، ایسا نہ کرنے سے ٹریفک حادثات ہوتے ہیں۔ یہ پابندی راہگیروں کی سلامتی کے لیے بھی ضروری ہے۔ ریڈ سگنل توڑنے پر اگر بھاری جرمانے عائد کیے جائیں تو اس سے بہت سے لوگوں‌ کی جان بچائی جا سکتی ہے . اور ٹریفک کے نظام کو بھی اچھے طریقے سے بحال رکھا جا سکتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں