ریگستان میں ہوئی ایک انوکھی نمائش

دنیا میں جہاں اب تک ہر شعبہ زندگی کورونا سے متاثر ہوا ہے وہیں فیشن کی دنیا کو کورونا وبا نے جدید تر کردیا ہے اور اسی وجہ سے پیرس میں موسم سرما کے ملبوسات 2021 کی نمائش کا انعقاد ریگستان میں ہوا۔

پیرس میں موسم سرماکے ملبوسات 2021 کی نمائش کا انعقاد کورونا وائرس کے پیش نظر ریگستان میں کیا گیا اور نمائش عنوان ‘خواہش رہی کہ تم یہاں ہوتے’ سے منعقد کی گئی۔
موسم سرما کے ملبوسات 2021کی نمائش میں مداحوں نے شرکت کی اور نہ ہی شوبز کی شخصیات شریک ہوئیں۔
اس کے برعکس ملبوسات کی نمائش کے مناظر بھی ڈرون کیمروں کی مدد سے فلم بند کیے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں