شمال مشرقی امریکا میں برفانی طوفان سے تباہی

شمال مشرقی امریکا میں برفانی طوفان سے 2 روز میں 1344 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔
میئرنیویارک کے مطابق برفانی طوفان گزشتہ کئی برسوں کے مقابلے میں بڑا ہوسکتا ہے اور ماضی میں اس طرح کے برفانی طوفان نہیں آئے۔

میئر نیویارک نے لوگوں سے احتیاط کرنے اور طوفان کو سنجیدہ لینے کی اپیل کی ہے۔
دوسری جانب ریاست نیوجرسی، نیویارک اور پیسلوینیا میں ایک سے دو فٹ تک برفباری ریکارڈ کی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں