لاہورمیڈیکل کالج کے انٹری ٹیسٹ نتایج میں غلطی کا انکشاف

لاہور میں میڈیکل کالجوں کے انٹری ٹیسٹ کے نتائج میں غلطیوں کاانکشاف ہوا ہے۔اور بعض طالب علموں کےنام اور رول نمبر تبدیل ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس سے نتائج میں غلطیاں سامنے آئی ہیں۔
متاثرہ طلبہ کا کہنا ہےکہ انہیں نتائج میں غیر حاضر ظاہرکیا گیا۔ جبکہ انہوں نے امتحان دیا ہے
طلبہ کی جانب سے غلطیوں کی شکایات پر انٹری ٹیسٹ کارزلٹ ویب سائٹ سےہٹا دیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں