معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر میں کورونا کی تشخیص

وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ اور احساس پروگرام کی چیئرپرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ جس کی تصدیق انہوں‌نے ٹوئٹ کرکے کی کہ ٹیسٹ مثبت آنے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کورونا کی علامات کم ظاہر ہوئی ہیں اور وہ گھر سے کام جاری رکھیں گی۔
ان کے اس ٹوئٹ پر سب کی طرف سے ان کے لیے دعائیں‌اور نیک تمنائیں‌کی جا رہی ہیں ، تاکہ وہ جلد ٹھیک ہو کر اپنا کام دوبارہ جارہ کر سکیں‌

اپنا تبصرہ بھیجیں