شاعری کا ایک خوبصورت کلام آپ کی نظر

تم گئے تھے ,تمہیں بتاوں یہ
میں سانحے بھی سہہ سکتا ہوں
تم آئے ہو , خوش آئند بات ہے
مگر میں تیرے بغیر بھی رہ سکتا ہوں

مرتضی شاد

اپنا تبصرہ بھیجیں