800 برس بعد نظام شمسی کے دو بڑے سیاروں مشتری اور زحل کے انتہائی قریب آنے کا نظارہ دنیا بھر میں دیکھا گیا۔
The largest planets in our solar system, Jupiter and Saturn, will align into a ‘Christmas Star’ in a celestial phenomenon not seen in 397 years pic.twitter.com/7xegxxLrTQ
— Reuters (@Reuters) December 21, 2020
ماہرین فلکیات کے مطابق غروب آفتاب کے فوراً بعد اُفق پرجنوب مغرب کی جانب نظر آنے والا حسین اور یادگار منظر پاکستان سمیت دنیا بھر میں دیکھا گیا۔ جس کو لوگوں نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لیا. یہ منفرد نظارہ 1623ء کے بعد اب دیکھا گیا اور اب یہ حسین نظارہ دوبارہ 2080 میں نظر آئے گا۔