سال کی طویل ترین رات اور چھوٹا دن گزر گیا

محکمہ موسمیات کے مطابق 21 اور 22 دسمبر کی درمیانی شب سال کی طویل ترین رات ہوتی ہے. جو کہ گزر گئی
محکمہ موسمیات کے مطابق اس مختصر ترین دن میں غروب آفتاب 5 بج کر 49 منٹ پر ہوا، جبکہ صبح سورج 7 بجکر 12 منٹ پر طلوع ہوا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 21 اور 22 دسمبر کی درمیانی شب کا دورانیہ 13گھنٹے اور 37 منٹ تھا۔ جبکہ دن کا دورانیہ 10 گھنٹے اور 23 منٹ رہا۔
اس طرح دن سال کا چھوٹا دن رہا. اور رات باقی راتوں کی نسبت طویل رہی

اپنا تبصرہ بھیجیں