منسٹری آف فارن افیئرز کی جانب سے رومانیہ گورنمنٹ کا سکالرشپ پروگرام2020

دورانیہ:
ا نڈر گریجویٹ سکالرشپ 3 تا 6 برس، ماسٹرز ڈگری کیلئے سکالرشپ ڈیڑھ سے دو برس ،ڈاکٹریٹ کی ڈگری کیلئے 3سے 4سال۔
اکیڈمک فیلڈز:
Architecture, visual arts, Romanian culture,
Journalism, Political and administrative science,
Engineering, Education, Social sciences, Technical studies, Agriculture sciences, Oil and gas, Veterinary medicine
سہولیات :
1۔ٹیوشن اخراجات 2۔انڈر گریجویٹ افراد کے لیے ماہانہ 65 یورو، ماسٹرز سٹڈیز کے لیے 75یورو ماہانہ اور پوسٹ گریجویٹ طلبہ کو 85 یورو ماہانہ ۔
ڈاکو منٹس:
1. ڈپلومیٹک مشن کی جانب سے جاری کیا گیا لیٹر
2. MFA ایپلیکیشن فارم
3. MER ایپلیکیشن فورم ۔
4. سابقہ تمام اسناد کی تصدیق شدہ کاپی
5. ۔پاسپورٹ کے پہلے 3 صفحات کی کاپی
6. ۔میڈیکل سرٹیفکیٹ
7. سی وی
8. ۔پاسپورٹ سائز 3عدد حالیہ تصاویر
شرائط :
یورپی یونین ممبر ریاستوں کے علاوہ پوری دنیا سے درخواست بھیجی جا سکتی ہے 2۔امید وار رومانیہ کی شہریت کا حامل نہ ہو 3۔بیچلر کی ڈگری کیلئے عمر کی حد 35سال ہے 4۔ڈاکٹریٹ کی ڈگری کیلئے عمر کی حد 45سال ہے 5۔امید وار رومانیہ کی زبان سمجھ سکتا ہو ورنہ ایک سال اس کو سیکھے گا 6۔آن لائن اپلائی کیا جا سکتا ہے
ڈیڈلائن :
16 مارچ 2020 درخواست بھیجنے کی آخری تاریخ ہے نیز کلاسز کا آغاز یکم اکتوبر 2020 سے ہو گا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں