سندھ حکومت نے سرکاری ملازمت میں 15 سال کی رعایت دے دی

سندھ حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے لیے مقررہ عمر میں 15 سال رعایت دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ جس کے مطابق سندھ میں اب 43 سال کی عمر تک کے افراد سرکاری ملازمتوں کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔

سرکاری ملازمت کے لیے عمرکی رعایت یکم جولائی 2020 سے 30 جون 2022 تک برقرارر ہے گی
اس سے قبل سرکاری ملازمت کے حصول کے لیے عمر کی حد 28 سال تک تھی .

اپنا تبصرہ بھیجیں