جسٹس بابر ستار اور طارق محمود نے اسلام آباد کے ایڈیشنل جج کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 ایڈیشنل ججز نے عہدوں کا حلف اٹھالیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تقریب حلف برداری ہوئی جس میں جسٹس اطہر من اللہ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس بابر ستار سے حلف لیا۔
جسٹس طارق محمود اور جسٹس بابر ستار کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں بطور ایڈیشنل جج تعینات کیا گیا ہے اور ان کی تعیناتی ایک سال کے لیے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں