علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے اپنے شیڈول امتحانات منسوخ کر دیئے

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملک بھر میں سمسٹر بہار 2020 کی تمام کلاسوں کے امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر تعلیم کی جانب سے 26 نومبر کو تعلیمی اداروں اور اسکولوں کی بندش کے فیصلے کے بعد مزید پڑھیں

آج سے تمام تعلیمی ادارے پھر بند، گھروں سے تعلیم حاصل کرنے کا سلسلہ جاری رہے گا

کورونا کی دوسری لہر میں شدت آنے کے ساتھ ہی ملک بھر میں آج سے تمام تعلیمی ادارے بند کردیے گئے ہیں گزشتہ دنوں وزرائے تعلیم کانفرنس کے بعد وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ملک بھر میں 26 نومبر مزید پڑھیں

بلوچستان پرائیوٹ اسکولز نے 25 نومبر سے سالانہ امتحانات منعقد کرنے کا اعلان کردیا

بلوچستان پرائیوٹ اسکولز گرینڈ الائنس نے صوبے میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے 25 نومبر سے سالانہ امتحانات منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔ پرائیویٹ اسکولز گرینڈ الائنس کے رہنما نذربڑیچ نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ مزید پڑھیں

پاکستانی جامعات کے اساتذہ کا بڑا اعزاز

ھبگبببھھھپنجاب یونیورسٹی اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نے بڑا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا جس میں ان جامعات کے 12 اساتذہ کو دنیا کے بہترین محققین کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ دنیاکے بہترین محققین کی فہرست میں پنجاب مزید پڑھیں

سردیوں کی چھٹیاں ابھی نہیں‌ہو سکتی، مراد راس

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا پہلےزیادہ چھٹیاں ہوچکی ہیں، دسمبرتک کوروناوائرس کی صورتحال دیکھ کرپھرفیصلہ کیاجائےگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے اپنے بیان مزید پڑھیں