پی آئی اے نے سعودیہ کے لیے من مانے کرائے مختص کر لیے ، لیکن ٹکٹ پھر بھی نہیں‌مل رہے

قومی ایئرلائن(پی آئی اے) کی بدانتظامی اور حکام کی عدم توجہ کے باعث سعودی عرب سے واپس آنے والے ہزاروں پاکستانیوں کی نوکریاں داؤ پر لگ گئیں۔ مہنگے ٹکٹ اور کورونا ٹیسٹ رپورٹ کے جھمیلوں نے تارکین وطن کو اپنے مزید پڑھیں

اسکول کھلنے کے بعد وزیر تعلیم کے مختلف اسکولوں میں‌دورے، ایس او پیز کا جائزہ لیا گیا

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے صبح سویرے کراچی کے مختلف تعلیمی اداروں کے دورے پر کیے اور کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔ صوبائی وزیر سعید غنی نے سینیٹ جوزف کالج و اسکول اور مزید پڑھیں

لاہور میں صفائی کی ناقص صورتحال، ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے مینجنگ ڈائریکٹر شاہ زیب حسن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں صفائی کی ناقص صورتحال پر وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے اپنی وارننگ کو عملی جامہ پہنا دیا، اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے مینجنگ ڈائریکٹر شاہ زیب حسن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ مزید پڑھیں

پاکستان کی سلامتی، خود مختاری اور سالمیت کے خلاف کسی بھی خطرے کا مؤثر جواب دینے کےلیے تیار ہیں۔ آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی سلامتی، خود مختاری اور سالمیت کے خلاف کسی بھی خطرے کا مؤثر جواب دینے کےلیے تیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مزید پڑھیں

پنجاب میں کورونا وائرس کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں کورونا وائرس کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سول سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق ستمبر کے بعد کورونا کیسز کے بارے میں 6 ہفتوں کی رپورٹ کاجائزہ لینےکے بعد بلدیاتی الیکشن کرانےکا فیصلہ مزید پڑھیں