حج کے موقع پرمنیٰ، مزدلفہ اور عرفات کے مقامات سینییٹائز کر دیے گئے

کورونا وائرس کے پیش نظر حج سے پہلے منیٰ، مزدلفہ اور عرفات میں تمام مساجد میں صفائی اور جراثیم کش اسپرے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ سعودی وزارت اسلامی امور نے حج سے پہلے منیٰ، مزدلفہ اور عرفات مزید پڑھیں